urdu

Q: درست جملے کی نشاندہی کریں

(a) :  بیٹا کچھ دن اور یہیں رہ جائو
(b) :  بیٹے کچھ دن اور ہہاں رہ جائو
(c) :  ان میں سے کوئی نہیں
(d) :  بیٹے کئی دن اور ہہاں رہ جائو
(e) :  مندرجہ بالا میں سے کوئی بھی نہیں
Answer:  بیٹا کچھ دن اور یہیں رہ جائو
Explanation:  

Q: لفظ راہب کی جمع کیا ہے؟

(a) :  رہبے
(b) :  راہبان
(c) :  رہبن
(d) :  رہبان 
(e) :  مندرجہ بالا میں سے کوئی بھی نہیں
Answer:  رہبان 
Explanation:  

Register now to view all Question's.

Sign in OR Sign Up


Back to top